السلام و علیکم
شعری ذوق کو تسکین دینے کے لئے ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ امید ہے کہ شاعری سے دلچسپی رکھنے والے ساتھی اس میں بھرپور دلچسپی کے ساتھ شریک ہوں گے۔ ایک بات جس کا خیال رکھنا ضروری ہے وہ یہ کہ ٹاپک سے نہیں ہٹا جائے۔ اور دوسرے یہ کہ کسی کی دل آزاری نہ کی جائے۔
تو آئیے شروع کرتے ہیں
جب وُہ کسی کے خواب کی تعبیر بن گئی
شدت کی بے بسی مری تقدیر بن گئی
اَرمانوں سے کچھ اَوس گری عین قلب پر
خون اَشکوں میں ملا تو یہ تحریر بن گئی
Last edited by a moderator: