Kuj nahi souch rahi hun yeh coco moco kis ny naam diye 🦧🦧asa kam angelo nahi kar saktiii fantasy ka kam ho ga yeh teng nhi karty yeh? 🦥🦥kiya huwa behn jee
jee Alhamdo Lillah.... @Fantasy ne hi diay haiN yeh naam.Kuj nahi souch rahi hun yeh coco moco kis ny naam diye 🦧🦧asa kam angelo nahi kar saktiii fantasy ka kam ho ga yeh teng nhi karty yeh? 🦥🦥
Ek cow bhi ly aiye ab
Drawing mein bandar oops i mean coco moco 🦥🦥 thik hay bhn mat lo cow itta sayapa kon kary ab cow k liye. Rahne do bushhhh...jee Alhamdo Lillah.... @Fantasy ne hi diay haiN yeh naam.
cow le to leiN lakin winter meiN unki qulfi ban jani. Minus 5 Temp hai aaj kal.
In masoomoN k hawalay to hum ne Drawing room kiya huva hai k bacho MojaaN kar lo apna room tiyaar honay tak.
In Sha Allah 22 Feb tak ho jaey ga.
lakin cow ghar k andar nahi reh sakti na... darwazay chotay haiN. ya phir yeh ho sakta k pehlay cow ko bandh kar us k aas paas dewaareN khaRi kar di jayeN... cow na huyi... Anaar Kali ho gayi k usay dewaar meiN chunwa diya.
آخر کو وہ بھی تو جاندار ہیں۔ کیا ہوا جو انھوں نے سردیاں ہمارے ساتھ ایک چھت تلے کاٹ لیں۔ گرمیوں میں ہم ان کے روم میں رہ کر گارڈن کا نظارہ کریں گے بنا کپکپائے۔Drawing mein bandar oops i mean coco moco 🦥🦥 thik hay bhn mat lo cow itta sayapa kon kary ab cow k liye. Rahne do bushhhh...
Thik hay jiii lagyy rahooo kuj nahi ho saktaaa tusi ka 🦧آخر کو وہ بھی تو جاندار ہیں۔ کیا ہوا جو انھوں نے سردیاں ہمارے ساتھ ایک چھت تلے کاٹ لیں۔ گرمیوں میں ہم ان کے روم میں رہ کر گارڈن کا نظارہ کریں گے بنا کپکپائے۔
کیا ہے نا کہ گرمیوں میں بھی ہلکی سی سردی ہوتی ہے۔
اچھا کیا جو اجازت دے دی۔۔۔۔ ورنہ ہم نے ویسے بھی لگے ہی رہنا تھا اپنے کام کاج میں۔Thik hay jiii lagyy rahooo kuj nahi ho saktaaa tusi ka 🦧
Waao.
Waao.
So Cute
Bandar lagtay hi nahi
بندراں دے دکھ دسنے پین گے بنا سمجھے انساناں نوں کی پتہ
کس نے کی کوکو موکو کی بے عزتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
kiya matlab......
to kiya birds lagtay hain?
@Angela behn dekheiN zara..... humaray Coco & Moco ki be-izzati
agreed... zaror karen...ہم سوچ رہے کہ ہمارے کوکو اور موکو کا بھی اب ایک تعلق بن گیا ہے تفریح میلہ سے۔ تو کیوں نا ان کے لئے سوری ان کی خاطر ایک تھریڈ سٹارٹ کریں جس میں ان کی روزمرہ کی باتیں اور تصاویر دیا کریں۔ اعزاز سمجھیں گے وہ اس بات کو۔
نہیں؟
آپ بھی مشورہ دیجئیے
@Angela @Kavi @Fahaad @Blue-Black @minaahil @Shiraz-Khan @Mahen @Armaghankhan @Shakalaka @Siyaah_Posh @St0rm @Evergreen2021
کر دیا تھا ۔۔۔agreed... zaror karen...
بس اس ایک مصرعے نے محفل لوٹ لی۔کس نے کی کوکو موکو کی بے عزتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کس کی اتنی جرات کے معصوم سے بندروں کو انسان کہے بیچارے کوکو موکو شرم کے مارے کہیں منہ نہیں دکھا پائیں گے۔۔۔
کتنا پیارے لگ رہے تھے نا کھیلتےہوئےکتنی سریلی آواز تھی ان کی واللہ،جیسے بانسری کی مدھر دھن۔ہمیں لگتا ہے کہ نصرت گوالیاری نے یہ مصرع انہیں کے لئے کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عرض کیا ہے
حسن اتنا ایک پیکر میں سمٹ سکتا نہیں ۔
وہی تو ہم کہہ رہے کہ حسین ہوں یا نہ لیکن پیارے اور معصوم بہت ہیں۔
اتنی معصومیت سے دیکھتے ہیں کہ قربان ہونے کو دل چاہتا ہے۔
آداب عرض ہے۔بس اس ایک مصرعے نے محفل لوٹ لی۔
ماشاءاللہ۔۔۔کئی بار تو سچ میں چھت پھاڑتے قہقہے لگائے ہم نے ان کی وجہ سے۔
وہ تو شکر کہ ہمسائے نہیں کوئی۔۔۔۔ ورنہ اب تک پاگل خانے کا ایک کمرہ آباد ہو چکا ہوتا۔