السلام و علیکم
کچھ دن پہلے آپ نے خواہش ظاہر کی تھی کہ ہم اپنے ہمسایوں کی بلی آپ کو دے دیں۔
اسے پکڑنا ہمارے بس سے باہر تو شاید نہ ہو لیکن ہمیں اس کے بالوں سے الرجی ہے۔ اس لئے کوئی رسک لینے سے بہتر کہ محتاط ہی رہا جائے۔
البتہ ہم نے شدید سردی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک کھوجی کے فرائض سر انجام دینے کی کوشش کی ہے۔
ان تصاویر میں آپ بخوبی دیکھ سکتے ہیں ان کے قدموں کے نشان۔ ان کا صیغہ اس لئے استعمال کیا ہے کہ ہم نے اکثر دو کو دیکھا ہے۔ دو سے زائد ہونے کے بھی امکانات ہیں۔
اس سے پہلے کہ برف پگھل کر ان نشانوں کو ختم کر دے۔۔۔۔ ان قدموں کی کھوج کیجئے اور اپنی من پسند بلی پا لیجئے۔